سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

کراچی:(جرأت نیوز) ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1300 روپے اضافے سے 4لاکھ56ہزار 162 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 1ہزار 1115 روپے اضافے سے 3لاکھ91ہزار85 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 4338 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں