mushtaqahmad

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

کراچی: (ڈیلی جرأت)سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی حال ہی میں شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔شادی کی پروقار تقریب میں دلہن نے ہلکے نیلے اور سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا۔نوال کی شادی کی تصاویر سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔
اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی ویڈیو بھی وائرل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں