schoolkarachi

سندھ: شبِ معراج پر اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: (روزنامہ جرأت)سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر اسکولوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جنوری کو شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رہے گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں