waheedkhan

باجوڑ: مسلم لیگ( ن) کے رہنما کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ

(روزنامہ جرأت)باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں