سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے juratcom دسمبر 19, 2023December 19, 2023 0 تبصرے 330 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔ ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔