0

ملاکنڈ:بٹخیلہ بالا میں سلنڈر دھماکہ، دو افراد زخمی

ملاکنڈ:بٹخیلہ بالا میں گھریلو سلنڈر دھماکہ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کر دیا۔ریسکیو1122 کے مطابق زخمی افراد کی شناخت عبداللہ عمر (34 سال) اور سلمی بی بی عمر (50 سال) کے ناموں سے ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں