نوشہرہ کے علاقے خیشگی پایاں میں حجرے کے اندر فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق, جاں بحق افراد کی شناخت 32 سالہ سکندر اور 30سالہ حیدر کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو NMC اسپتال منتقل کر دیاواقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل