rawalpindiboardexams

راولپنڈی: میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ پیپرز کا نیا شیڈول جاری

(روزنامہ جرأت)راولپنڈی میں میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ امتحانات پیپرز کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔امتحان ایران امریکہ مذاکرات باعث منسوخ کئے گئے تھے، اردو پیپر 2 مئی صبح شفٹ جغرافیہ پیپر سیکنڈ شفٹ ہوگا۔
ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ترجمان بورڈ نے کہا کہ پیپرز ٹائم اور امتحانی سینٹرز وہ ہی ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں