پشاور:(روزنامہ جرأت) خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم جولائی سے گرمیوں کی تعطیلات کر دی گئی ہیں۔گرمیوں کی تعطیلات میدانی علاقوں اضلاع میں یکم جولائی سے 31 اگست تک ہوں گی۔بالائی علاقوں میں تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی جبکہ میدانی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 اگست تک ہوں گی۔میدانی علاقوں کے پرائمری اسکولز میں کل سے 31 اگست تک جبکہ مڈل ہائی و ہائر اسکولوں میں یہ تعطیلات یکم جولائی سے 15 اگست تک ہوں گی۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




