firing on police in bannu

بنوں میں نامعلوم افراد کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق

(روزنامہ جرأت)بنوں میں نامعلوم افراد کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے تازیری چوک میں نامعلوم افرادنے ایک پولیس اہلکارپر تشدد کی جس کے نتیجے میں اہلکارجاں بحق ہوگیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے جب کہ اہلکار کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں