شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

مہمند؛تھانہ یکہ غنڈ پولیس کی کارروائی، شراب پی کر ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے فحاشی پھیلانے والا ملزم گرفتار، شراب برآمد

مہمند:تھانہ یکہ غنڈ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شراب پی کر ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے فحاشی پھیلانے والےملزم کو گرفتار کر لیا اور ایک بوتل شراب برآمدکر لی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مہمند اکرام اللہ PSP کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا؛ گندم اسکینڈل میں گرفتار افسران کی ضمانت کی درخواستیں خارج

پشاور:خیبر پختونخوا میں گندم اسکینڈل میں گرفتار افسران کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔ ہائی کورٹ میں گندم اسکینڈل میں گرفتار اسٹوریج آفیسر ارشد اور سابقہ ملازم طلا محمد کی ضمانت کی درخواستوں کے معاملے میں عدالت نے محفوظ مزید پڑھیں

پاکستان سے بدترین شکست پر بوکھلاہٹ، بھارتی ایئرچیف کا 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز بیان

آپریشن سندورمیں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے جب کہ مہینوں بعد اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے بھارتی ایئرچیف نے 6 پاکستانی طیارے مارگرانے کا مضحکہ خیز بیان دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم سے صدر نیشنل پارٹی کی ملاقات، بلوچستان کی ترقی کے لئے خصوصی کوششیوں پر وزیراعظم کا شکریہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی اور بلوچستان کی ترقی کے لئے خصوصی کوششیوں پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے بیان کے مطابق ملاقات کے دوران شہباز مزید پڑھیں