juratcom

اس کیٹا گری میں 13998 خبریں موجود ہیں

حکومت نے عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

Post Views: 17 اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور…

ٹی20 ورلڈکپ؛ 4 بڑی ٹیمیں جو میگا ایونٹ کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہوسکتی ہیں؟

Post Views: 15 امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بڑی ٹیموں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھنے لگے۔ گروپ اے میں شامل پاکستانی ٹیم کی امریکا کے ہاتھوں اَپ شکست کے بعد بھارت سے حیران…

معمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانتوں کے گِرنے میں تعلق کا انکشاف

Post Views: 19 سیئول: ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ گردوں کی بیماری میں مبتلا معمر خواتین کے دانت اتنی تعداد میں گرسکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں چبانے اور بات کرنے میں دشواری ہوسکتی ہے۔ میڈیا…

یوٹیوب تخلیق کاروں کے لیے جلد تھمب نیل فیچر متعارف کرائے گا

Post Views: 13 کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب آئندہ چند ہفتوں میں اپنے تمام چینلز کے لیے نیا ’تھمب نیل ٹیسٹ اینڈ کمپیئر‘ فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تخلیق کار اپنی کسی…

مشہور مسالہ دار نوڈلز ڈنمارک کیلئے ناقابلِ برداشت، حکومت کا اہم اعلان

Post Views: 22 کوپن ہیگن: Buldak، جنوبی کوریا کی کمپنی سامیانگ کے مشہور مسالے دار نوڈلز ہیں تاہم ڈنمارک کی عوام کیلئے یہ مسالے کچھ زیادہ ہی ہوگئے ہیں جس پر وہاں کی وفاقی وزارت خوراک نے اسے مارکیٹوں سے…

کبریٰ خان کا حقیقت میں جِن دیکھنے کا انکشاف

Post Views: 19 پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں جِن دیکھا تھا۔ حال ہی میں کبریٰ خان نے نجی ٹی وی چینل…

سوناکشی سنہا کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیا

Post Views: 17 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے دیرینہ دوست ظہیر اقبال کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو رشتہ ازدواج میں…

“بابراعظم جعلی کنگ ہیں” انکے اعداد و شمار مجھ سے بھی خراب ہیں؟

Post Views: 15 قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ایک مرتبہ پھر کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے کہا کہ بابراعظم 5 سالوں سے مسلسل کپتان…

امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر

Post Views: 19 دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی…

یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیال

Post Views: 17 ریاض: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں اُن کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے۔…