juratcom
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کے حل کیلیے کمیٹی بنانے کی تجویز
Post Views: 19 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔ مولانا فضل الرحمان…
پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا تبادلہ نہیں ہوا، دفترخارجہ
Post Views: 19 اسلام آباد: پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا کوئی تبادلہ نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا…
نان فائلر پر 45 فیصد ٹیکس اس لیے لگایا تاکہ وہ سوچے کہ فائلر بھی کوئی چیز ہے، وزیر خزانہ
Post Views: 22 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلرز کیلے ٹیکس کی شرح 45 فیصد اس لیے کی تاکہ وہ تین چار بار سوچے ضرور کہ فائلرز کی اصطلاح بھی پاکستان میں ہی ہے۔…
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس کی 75 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال
Post Views: 14 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 75 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کرچکا ہے۔ حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ کے اعلان کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
خانیوال کے اسپتال میں تین بچے انجکشن لگنے سے جاں بحق
Post Views: 17 خانیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں بچوں کے وارڈ میں زیر علاج تین بچے انجکشن لگتے ہی دم توڑ گئے ۔ بچوں کو لگائے جانے والے انجکشن ری ایکشن کر گئے۔ جاں بحق بچوں میں چھ…
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا
Post Views: 19 لاہور / اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کا معاشی قتل اور جماعت اسلامی نے اسے آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا…
عیدالاضحیٰ؛ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
Post Views: 17 لاہور: عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکم
Post Views: 18 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے اور سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب…
بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنیکی کوشش ناکام، کئی خطرناک دہشتگرد گرفتار
Post Views: 16 اسلام آباد: بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلیجنس پر مبنی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے کئی خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ٹی ٹی پی کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل
Post Views: 14 اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا ہے، جہاں بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور…