juratcom

اس کیٹا گری میں 13072 خبریں موجود ہیں

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگا

Post Views: 13 پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر سے سوال…

شارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

Post Views: 12 شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شارجہ کے علاقے النہادہ میں واقع رہائشی ٹاور میں آگ لگنے کے نتیجے میں 44 افراد زخمی بھی…

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا

Post Views: 12 راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد راولپنڈی کے اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا جہاں سے وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئے۔…

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک

Post Views: 11 سکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان میں کیے گئے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی…

ججز کو بھیجے گئے خطوط میں کون سا مواد تھا؟ فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی

Post Views: 10 لاہور: ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط میں برآمد ہونے والے مواد سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق بیسلس انتھراسس زمین سے پیدا ہونےو الا ایک بیکٹیریا ہے۔ بیسلس انتھراسس عمومی طور…

2000 سال پُرانا رومی طلائی بریسلیٹ دریافت

Post Views: 11 سسیکس: برطانیہ میں ایک نو عمر بچے نے ایک نایاب طلائی رومی بریسلیٹ دریافت کیا ہے جو اندازاً 2000 سال پُرانا ہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق 12 سالہ روون برینن اپنی والدہ ایمانڈا کے ہمراہ برطانوی کاؤنٹی سسیکس…

صبا فیصل کا مریم نواز اور کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرنے کا انکشاف

Post Views: 6 کراچی: پاکستان کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اُن کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھیں۔…

’’ ایسی پوزیشن میں نہ لائیں! جہاں دکھانا پڑے کتنا ظالم اور بےرحم ہوسکتا ہوں‘‘

Post Views: 8 سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے ایک بار پھر قومی ٹیم میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کردی۔ رات گئے شاہین شاہ آفریدی نے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اسٹوری شیئر…

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلان

Post Views: 13 غزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی رابطے معطل کر دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری…

صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

Post Views: 6 راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون…