juratcom

اس کیٹا گری میں 13997 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں پیشرفت کا اعتراف

Post Views: 17 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلیے اہم پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں…

چاہت فتح علی خان کا ‘بدو بدی’ 2 ریلیز کرنے کا اعلان

Post Views: 16 سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے ‘اکھ لڑی بدوبدی 2′ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…

کچرا چننے والے لڑکے کے قتل کا مقدمہ درج، سیکیورٹی کمپنی کے 3 افسران گرفتار

Post Views: 17 نارتھ کراچی میں کچرا چننے والے نوعمرلڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعےکا مقدمہ مفرورسیکیورٹی گارڈ کے خلاف درج کرلیا گیا،پولیس نے سیکیورٹی کمپنی کے 3 ذمہ داروں کو حراست میں لےلیا۔ جمعےکوسرسید تھانے کےعلاقے نارتھ…

ایمبولینس میں چھالیہ اور گٹکے ماوے کی اسمگلنگ ناکام، ڈرائیور گرفتار

Post Views: 20 کراچی: موچکو پولیس نے حب ریور روڈ لکی چڑھائی کے قریب حب چوکی سے آنے والی پرائیویٹ ایمبولینس پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں چھالیہ اور گٹکا ماوا برآمد کرلیا. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ…

“حارث رؤف نے گرین کارڈ حاصل کرنے کیلئے امریکا کیخلاف خراب بولنگ کی”

Post Views: 19 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم پر سخت تنقید کی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…

بلوچستان میں موسم شدید گرم، درجہ حرارت 43 ڈگری کو چھو گیا

Post Views: 20 کوئٹہ: بلوچستان میں سورج قہر برسا رہا ہے اور شدید گرمی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے…

معروف میزبان ندا یاسر حج کیلئے روانہ

Post Views: 17 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، اللہ…

پاکستانی ٹیم ایک دن میں دو میچز کیسے ہاری؟ حفیظ نے بتادیا

Post Views: 17 امریکا کیخلاف سُپر اوور کی حکمت عملی پر سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بھی سوال اٹھادیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے سپر اوور محمد عامر سے…

بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں، مفتی اعظم سعودی عرب

Post Views: 20 ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب اور سینئر کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے…

پختونخوا؛ دہشتگردوں کا لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈگرینیڈ سے حملہ

Post Views: 15 پشاور: خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے کیے…