juratcom

اس کیٹا گری میں 13997 خبریں موجود ہیں

انسٹاگرام کی ’ایڈ بریک‘ نامی فیچر کی آزمائش

Post Views: 11 کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام ’ایڈ بریک‘ نامی ایک فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو اسکرولنگ کے دوران روک کر ایک اشتہار دکھائے گا۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے ترجمان میتھیو ٹائی…

اسٹار وارز کا نایاب ترین کھلونا 5 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام

Post Views: 17 ٹیکساس: مشہور زمانہ فلم سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ کے ایک کردار ’بوبا فیٹ‘ کا انتہائی نایاب کھلونا حال ہی میں 5 لاکھ 25،000 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ’اسٹار وارز‘ کے…

ہماری اداکاراؤں نے بالی ووڈ جاکر پاکستان کا نام ڈبویا، بہروز سبزواری

Post Views: 15 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بالی ووڈ میں کام کرکے اپنے ملک کا نام ڈبویا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بہروز…

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم آل راؤنڈر انجرڈ

Post Views: 15 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم…

عوام نے فیصلہ سنادیا، مودی حکومت چھوڑ کر گھر جائیں؛ ممتابنرجی

Post Views: 21 کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج میں وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ساکھ اور اعتماد کھو بیٹھے ہیں اس لیے وہ وزارت عظمیٰ سے فوری طور پر مستعفی…

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جیوانی میں کارروائی، اربوں مالیت کی منشیات برآمد

Post Views: 22 کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے جیوانی میں ایک کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر گوادر (بلوچستان) کے…

کراچی میں پولیس فائرنگ اور عوام کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک

Post Views: 20 کراچی: اتحاد ٹاؤن میں قائم خانی کالونی باہو چوک کے قریب عوام نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا جبکہ سائٹ بی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی…

حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ؛ پی ٹی آئی کا ایف آئی اے کا نوٹس عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

Post Views: 22 اسلام آباد: تحریک انصاف نے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پر ایف آئی اے کے نوٹس کے معاملے کو پارلیمان میں اٹھانے اور عدالت کے روبرو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف کے ایکس…

پنجاب میں عید پر قیدیوں کی سزا میں کمی، رہائی کی سمری تیار

Post Views: 18 لاہور: پنجاب میں عید پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کرلی۔ وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی کی سمری منظوری کے لیے عید سے…

عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

Post Views: 18 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت…