juratcom

اس کیٹا گری میں 13997 خبریں موجود ہیں

امریکا میں بادل کے درمیان ایک عجیب و غریب سوراخ رونما

Post Views: 27 ورمونٹ: امریکا کی ریاست ورمونٹ کے آسمان میں بادل کے درمیان ایک غیر معمولی سوراخ دیکھا گیا ہے جس نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی نیشنل ویدر سروس (این ڈبلیو…

غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ ہمیں دوبارہ جنگ سے روک نہیں سکتا؛ اسرائیل

Post Views: 23 تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجویز پر ہامی بھرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم دوبارہ جنگ شروع نہیں…

لاہور؛ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

Post Views: 23 لاہور: خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے مجرم کو عدالت نے 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

Post Views: 20 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی…

ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں

Post Views: 22 قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20 ورلڈکپ میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔ محمد عامر ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ملک امریکا کیخلاف میچ میں ایک اور سنگ میل حاصل…

حیدر آباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی انتقال کر گئے، تعداد 18 ہوگئی

Post Views: 19 کراچی: سول اسپتال کراچی بزنس وارڈ میں حیدر آباد سلنڈر دھماکے کے زیر علاج مزید 4 متاثرین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول…

کراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو مارے گئے، 8 گرفتار

Post Views: 19 کراچی: نیوکراچی انڈسٹریل ایریا ، میمن گوٹھ ، زمان ٹاؤن ، شریف آباد ، عیدگاہ اور شارع فیصل پولیس نے مقابلوں میں 4 ڈاکوؤں کو ہلاک اور 4 زخمیوں سمیت 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ…

توہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

Post Views: 18 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط…

ٹی20 ورلڈکپ؛ لو اسکورنگ میچ پر سابق کرکٹرز و تجریہ کاروں نے سوال اٹھادیا

Post Views: 20 ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا کا میچ نیو یارک اسٹیڈیم میں کم ترین اسکور ہونے پر کرکٹ تجربہ کاروں نے ڈراپ اَن پچز پر سوال اٹھادیا۔ گزشتہ روز نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں نیویارک…

ایف بی آر تاجر دوست ایپ؛ 2 ماہ میں 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراج

Post Views: 22 اسلام آباد: ایف بی آر تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراج ہو گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے ریٹیلرز کو رجسٹرڈ کرنے کے لیے…