juratcom

اس کیٹا گری میں 13072 خبریں موجود ہیں

راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد

Post Views: 4 لاہور: ہائی کورٹ نے راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے اور راشن بیگز کی تقسیم کے خلاف درخواست…

پاکستان کی سیاست آج لوٹوں، بوٹوں اور نوٹوں کا مجموعہ ہے، سراج الحق

Post Views: 6 لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نا اہل قیادت دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے۔ لاہورمیں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کی…

سینیٹ الیکشن؛ اسلام آباد اور پختونخوا سے امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری

Post Views: 2 اسلام آباد ، پشاور: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری کردیں۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں…

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑنے کا حکم

Post Views: 5 پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا نے رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ راشی افسر کے سر پہ اینٹ مارو اور میرا نام لو۔ ڈی آئی خان کے گاؤں سید علیاں…

سانحہ 9 مئی؛ کیا ایک کانسٹیبل کی بات مانیں کہ سابق وزیراعظم غدار ہے؟ سپریم کورٹ

Post Views: 7 ا سلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعے کے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پانچ…

عمران خان کی الیکشن نتائج کے آڈٹ کیلیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست

Post Views: 3 اسلام آباد: عمران خان نے عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی…

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، سیکورٹی تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

Post Views: 6 ریاض: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا اور سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔…

وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

Post Views: 10 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں چار نکاتی ایجنڈے…

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

Post Views: 6 اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ مذاکرات سے متعلق جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا پا…

ٹیوشن پڑھا کر اور فیکٹری میں ملازمت کرکے گھر چلایا، ہمایوں سعید کا انکشاف

Post Views: 2 کراچی: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے سے پہلے ٹیوشن پڑھا کر اور فیکٹری میں راتوں کو ملازمت…