juratcom

اس کیٹا گری میں 15721 خبریں موجود ہیں

امریکا: سیانا پرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے اُڑا

Post Views: 40 میساچوسٹس: امریکا میں ایک سیگل پرندہ ایک شخص کا بٹوا اس وقت چھین کر اڑن چھو ہوگیا جب وہ شہری اسٹور سے سامان خرید کر باہر نکل رہا تھا۔ میساچوسٹس کے رہنے والے نووا کاربرگ نے کہا…

شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری ہوگیا، ماہرہ خان کا انکشاف

Post Views: 25 کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کے شوہر سلیم کریم نے جو تحفہ دیا تھا وہ کسی نے چوری کرلیا۔ ماہرہ خان…

“ارشد ندیم کا گولڈ میڈل بابراعظم اور ٹیم کے ریکارڈز سے زیادہ بھاری ہے”

Post Views: 27 قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کا گولڈ میڈل، پاکستانی ٹیم اور کپتان بابراعظم کے ریکارڈز پر بھاری ہے۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں مینز…

پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم کو کیا انعامات ملیں گے؟ تفصیل جانیے

Post Views: 25 پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے ارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات ہوچکی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر انکی فین فالوئنگ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ پیرس اولمپکس میں تاریخ…

9 مئی کیسز؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پرتفتیشی ٹیموں کونوٹس جاری

Post Views: 30 لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کیسز کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر تفتیشی ٹیموں کو نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے…

فتنہ الخوارج کی ڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر

Post Views: 24 اسلام آباد: فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پرڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے دستاویزی…

جب تک صدر، وزیراعظم اور خالد مقبول کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا، گورنر سندھ

Post Views: 25 اسلام آباد: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا اور کہا ہے کہ جب تک صدر وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا۔ امام…

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

Post Views: 24 لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے جسٹس عابد عزیز سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف…

آپ نے تو ارشد ندیم کو جِم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقید

Post Views: 26 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن ملک نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے پر وزیراعظم شہباز شریف پر کڑی تنقید کی ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس…

75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

Post Views: 27 راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود…