juratcom

اس کیٹا گری میں 13986 خبریں موجود ہیں

رشوت لینے کا الزام، سینئیر روسی جنرل گرفتار

Post Views: 14 ماسکو: روس کے سینئیر جنرل کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ روس کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق روس کی فوجی عدالت نے روسی جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ وادیم شمرین کو ریمانڈ پر جیل…

خفیہ تنظیم کے ٹاسک پر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ویڈیو بنانے والا جنونی گرفتار

Post Views: 15 کراچی: پولیس نے عالمی تنظیم سے ٹاسک لے کر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ان کی ویڈیو بنانے والے جنونی شخص کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل ویمن پولیس نے چھاپا مار کارروائی کے دوران طاہرعباس نامی جنونی…

لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2ملزمان گرفتار

Post Views: 14 لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کپڑوں میں…

سندھ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج آگ برسانے لگا

Post Views: 13 سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سورج آگ برسانے لگا جب کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری ہے۔ بڑھتی ہوئی شدید گرمی کی لہر نے ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی…

سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری واپسی پراتفاق

Post Views: 20 اسلام آباد: سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری وطن واپسی پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی۔…

پرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دیا گیا، فیصل واوڈا

Post Views: 15 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پرویز الٰہی…

مرکزی سیکریٹریٹ سیل کے دوران مزاحمت، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف انسداد دہشتگردی مقدمہ درج

Post Views: 49 اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں پی ٹی آئی اسلام آباد کے…

خیبر پختونخوا حکومت آج 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی

Post Views: 17 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت آج 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی، جس میں صوبے کے اخراجات 1654 ارب روپے ہوں گے اور صوبائی حکومت کا بجٹ ایک سو ارب روپے سرپلس ہوگا۔ ذرائع کے مطابق…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے کیلیے اہم پیشرفت

Post Views: 17 اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات میں اسٹاف سطح کے معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ آئی ایم ایف کا کہنا…

ہم یو اے ای سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیراعظم

Post Views: 20 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں۔ یہ بات انہوں نے ابوظہبی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔…