juratcom

اس کیٹا گری میں 15712 خبریں موجود ہیں

پھوپھی کے گھر سے 14 تولہ طلائی زیورات کی چوری، 2بھتیجے اور انکا بہنوئی گرفتار

Post Views: 35 کراچی: موچکو انویسٹی گیشن پولیس نے سگی پھوپھی کے گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے میں ملوث 2 بھتیجوں اور ان کے بہنوئی کو گرفتار کرکے چوری کیے گئے تمام زیورات برآمد کر لیے۔ ایس ایس پی…

آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Post Views: 29 اسلام آباد: پاور جنریشن پالیسی 1994 کو غیر آئینی قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اسد منظور بٹ نے آرٹیکل 184(3) کے تحت درخواست دائر کی…

بنگلادیشی آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان

Post Views: 86 ڈھاکا: بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ عالمی خبر…

یوم استحصال کشمیر؛ بہتر یہی ہے بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں، وزیراعظم کا بھارت کو پیغام

Post Views: 31 مظفر آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبھارت سے کہا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ ہم امن کا راستہ اپنائیں اور بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر کے موقع…

بلوچ راجی مچی دہشتگردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Post Views: 28 راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچ راجی مچی اور اس کی نام نہاد لیڈر شپ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے۔ پریس کانفرنس…

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست، وفاقی حکومت سے جواب طلب

Post Views: 28 لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات اور انکوائریوں کے ریکارڈ سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں لاہور ہائی…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے گر گیا

Post Views: 36 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے،…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کی کمی

Post Views: 36 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 2417ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی…

شریعت اپیلیٹ بینچ کا 4 سال بعد پہلا فیصلہ، ملزم کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل

Post Views: 27 اسلام آباد: شریعت اپیلیٹ بینچ نے 4 سال کے بعد کیس کی سماعت میں سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی شریعت ایپیلٹ بینچ…

بھارت اگر اتنا ہی جمہوری ہے تو کشمیر میں رائے شماری کا اعلان کرے، اسحاق ڈار

Post Views: 26 اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اگر اتنا ہی جمہوری ہے تو فوری کشمیر میں رائے شماری کا اعلان کرے۔ یوم استحصال کشمیر پر وزارت خارجہ کے زیر اہتمام ڈی چوک پر…