juratcom

اس کیٹا گری میں 13129 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریف

Post Views: 9 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ…

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے

Post Views: 9 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے، پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق…

سندھ میں چوتھی اور پانچویں کلاس کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل

Post Views: 7 کراچی: سندھ میں چوتھی اور پانچویں کلاس کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، اب امتحانات رمضان کے بعد 18 اپريل سے منعقد ہوں گے جبکہ نیا تعلیمی سیشن اگست سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے…

پنجاب اسمبلی میں مثبت روایت: وزیراعلیٰ مریم اپوزیشن لیڈر سے ملنے پہنچ گئیں

Post Views: 8 لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ رقم کردی، پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلی خود چل کر اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان کی نشست پر گئیں اور خیر سگالی جذبے کا اظہار…

جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، خواجہ آصف

Post Views: 8 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اُس دورمیں قانون سازی کیلیے آئی ایس آئی کے میس میں جاتے تھے اور جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر…

پی ایس ایل9؛ بابراعظم کی سینچری پر عامر نے ردعمل دیدیا

Post Views: 8 قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بابراعظم کی سینچری پر لب کشائی کردی۔ کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر…

پشاور : بی آر ٹی میں چوری کرتے ہوئے خاتون گرفتار

Post Views: 11 پشاور: بی آر ٹی میں موبائل فون اور نقدی چوری کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، خاتون کے بھاگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ زرائع کے مطابق پشاور کی بی آر ٹی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک ماہ میں پورے صوبے میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا حکم

Post Views: 7 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک ماہ کے اندر پورے صوبے میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پراجیکٹ پر پہلا اجلاس ہوا۔ مریم نواز…

دمے کی دوا غذاؤں کے سبب ہونے والی مہلک الرجی کے لیے مؤثر

Post Views: 11 میری لینڈ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 20 سال سے زیر استعمال دمے کی دوا کھانے کے سبب ہونے والی مہلک الرجی کے خطرات کو کم کرتی ہے۔ امریکا میں محققین کو مطالعے میں…

مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع

Post Views: 8 برلن: محققین نے حقیقت سے قریب تر مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع کر لیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موجودہ طریقے کے مقابلے میں اس طریقہ کار…