juratcom

اس کیٹا گری میں 15633 خبریں موجود ہیں

بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری

Post Views: 20 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) پاور ڈویژن نے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی۔ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے جاری ایڈوائزری میں…

electricitybill

جماعت اسلامی کا عید کے بعد پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

Post Views: 18 کراچی:(روزنامہ جرأت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے عیدالاضحیٰ کے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ادارہ نورحق…

hafiznaeemurrehman

لیگی رہنما ثاقب چدھڑ، مومنہ اقبال کیس میں اہم پیش رفت، اداکارہ کے ’متوقع شوہر‘ کیخلاف مقدمہ درج

Post Views: 27 (روزنامہ جرأت)مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ پنجاب پولیس نے چنیوٹ میں ثاقب چدھڑ کو موبائل فون پر دھمکیاں…

mominaiqbalsaqibchaddhar

انمول عرف پنکی کے مبینہ شوہر سابق انسپکٹر رانا اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

Post Views: 35 (روزنامہ جرأت)لاہور کی سیشن کورٹ نے انمول عرف پنکی کے مبینہ شوہر سابق ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ رانا محمد اکرم کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے یاسمین تبسم المعروف…

anmolpinkyhusband

ایران پر حملے کیلیے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا، پاکستان کی دوٹوک تردید

Post Views: 23 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)دفتر خارجہ کے ترجمان نے دوٹوک تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا ہے۔صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر…

pakistanforeignoffice

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: لیگی ایم پی اے سے تعلقات اور تنازع کی تفصیلات سامنے آگئیں

Post Views: 24 (روزنامہ جرأت)اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے ہائی پروفائل کیس میں اس وقت نیا موڑ سامنے آگیا ہے جب ان کے وکلاء نے دعویٰ کیا کہ معاملے کے پس منظر میں سابقہ…

mominaiqbal

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جیت لیا

Post Views: 28 (روزنامہ جرأت)سعودی پرو لیگ کے آخری مرحلے میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت النصر نے داماک کو 1-4 سے شکست دے کر لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اس کامیابی کے ساتھ النصر نے 86 پوائنٹس حاصل…

ronaldosaudiproleague

ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

Post Views: 23 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)حکومت نے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا۔اوگرانے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب…

ogra

وزیراعظم سے قطری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو

Post Views: 28 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی ہے۔ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار،…

qatargroupmetshehbazsharif

تہران نے تمام محاذوں پر جنگ بندی کیلیے نئے مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے، ایرانی وزارت خارجہ

Post Views: 22 (روزنامہ جرأت)ایران اور امریکا کے درمیان جاری پسِ پردہ سفارتی رابطوں میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں تہران نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے کئی اہم مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے ہیں۔ایرانی حکام…

ministryofforeignaffairsiran