juratcom

اس کیٹا گری میں 15711 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق

Post Views: 30 اسلام آباد: پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو100ملین ڈالر کی سطح سے بڑھا کر2ارب ڈالر تک کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ دونوں ممالک نے15مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو تجارت، سیاحت،…

چیف الیکشن کمشنر، ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

Post Views: 36 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف شکایت حلیم عادل شیخ،…

ٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال میں دہشتگردی کی ہدایات؛ پاکستان کا سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

Post Views: 34 اسلام آباد: کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال لیک کا فارنزک کروانے کے بعد نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 19 جولائی کو…

نظرثانی اپیل اور پی ٹی آئی پر پابندی، ن لیگ کے وفد کی صدر مملکت سے ملاقات جاری

Post Views: 28 اسلام آباد: ن لیگ نے پی ٹی آئی پر پابندی اور مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیل کے لیے صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ن لیگ کا وفد…

پی ٹی آئی کے 37 حلف نامے جمع، 7 کے دستخط مشکوک،فیصل واوڈا

Post Views: 31 لاہور: سینئر سیاست دان فیصل واوڈا نے کہا کہ حکومت وکٹ کے دونوں طرف کھیلے گی تونقصان ہوگا۔ پی ٹی آئی میں کئی دھڑے ہیں، پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک تیار ہے، پی ٹی آئی کے…

کے پی اسمبلی؛ پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کیخلاف اور عمران خان کی رہائی کی قراردادیں منظور

Post Views: 31 پشاور: پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کےخلاف اور عمران خان کی رہائی کی قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیر قانون آفتاب…

ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب، حکومت کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

Post Views: 27 اسلام آباد: کئی روز سے اسلام آباد میں احتجاج پر بیٹھی تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ٹی ایل پی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ حکومت فلسطینی مسلمانوں کے…

جسٹس (ر) مظہر عالم نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی

Post Views: 29 اسلام آباد: جسٹس (ر) مقبول باقر کے بعد اب ‏جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ زرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے ریٹائرڈ ججز…

کراچی؛ تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں برآمد

Post Views: 32 کراچی: طارق روڈ جھیل پارک کے قریب نجی بینک کے باہر سے تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان رات گئے دو نومولود کی لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے،…

لاہور؛ شوہر نے اہلیہ اور بیٹی کو چھری کے وار سے قتل کردیا

Post Views: 41 لاہور: شوہر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو چھری کے وار سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں شوہر نے اپنی اہلیہ 45 سالہ شہناز اور بیٹی 18 سالہ سمیعہ کو چھری…