juratcom

اس کیٹا گری میں 15711 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

Post Views: 32 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔…

آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے، وفاقی وزیر قانون

Post Views: 39 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے…

سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں جاگری

Post Views: 30 ممبئی: بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فُٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی کامدار…

پی ٹی آئی نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی مسترد کردی، سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

Post Views: 34 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی بدنیتی…

وزیراعظم کی ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز اور عمان میں امام بارگاہ پر فائرنگ کی مذمت

Post Views: 30 اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دیہی مرکز صحت پر دہشت گردانہ حملے اور عمان میں امام بارگاہ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری…

جسٹس ر مشیر عالم کا ایڈہاک جج بننے سے انکار، مظہر عالم اور طارق مسعود رضامند

Post Views: 33 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں لکھا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت…

ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک

Post Views: 30 ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ہیلتھ مرکز پر حملے میں پانچ شہری اور سپاہی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رورل ہیلتھ…

توشہ خانہ کی نئی تحقیقات : نیب کی عمران اور بشریٰ بی بی سے چار گھنٹے تفتیش

Post Views: 41 راولپنڈی: توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں راولپنڈی نیب کی ٹیم عمران اور بشریٰ بی بی سے چار گھنٹے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف…

ڈولفن اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے مغوی لڑکی بازیاب، خاتون اغوا کار گرفتار

Post Views: 36 لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے مددگار 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون اغوا کار کو گرفتار کرتے ہوئے مغوی لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق نواں کوٹ میں محرم الحرام کے پیش نظر…

شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود ‘جھومے جو پٹھان’ ریکارڈ کروایا، کوریو گرافر

Post Views: 36 ممبئی: کوریوگرافربوسکو مارٹز کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی چوٹ کے باوجود شاہ رخ خان نے گانا ‘ جھومے جو پٹھان’ ریکارڈ کروایا۔ شاہ رخ خان کے مشہور گانے ‘ جھومے جو پٹھان’ کوریو گراف کرنے والے…