juratcom

اس کیٹا گری میں 13135 خبریں موجود ہیں

دسمبر کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.43 فیصد اضافہ

Post Views: 4 اسلام آباد: پاکستان کی بڑی صنعتوں نے دسمبر کے دوران گزشتہ 21 ماہ کی سب سے زیادہ پیدوار کا دعویٰ کیا ہے اور اس پیداوار میں نمایاں حصہ زراعت، پٹرولیم، ٹیکسٹائل اور ادویہ سازی کی صنعتوں کا…

پشاور؛ سلنڈر پھٹنے سے گھر کی چھت گر گئی، بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی

Post Views: 11 پشاور: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں چھت گر گئی، جس میں بچہ جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اعجاز آباد گلبہار نمبر 4 میں گھر کے اندر…

الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کیخلاف درخواست گزاروں کے تحفظات دور کرے، پشاور ہائیکورٹ

Post Views: 9 پشاور: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کے خلاف درخواست گزاروں کے تحفظات کو دور کرے۔ ملک میں ہونے عالے عام انتخابات کے نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ…

پی ٹی ائی کی مذاکراتی ٹیم کا جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان

Post Views: 6 لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی ٹیم کا آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے…

این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری درخواست بحال

Post Views: 11 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے عذرداری بحال کر دی۔ نواز شریف کی این اے 15 پر عذرداری کی بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی، ممبر…

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیے

Post Views: 8 کراچی: سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیے گئے۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز…

ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس سماعت کیلیے مقرر

Post Views: 10 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ 20 فروری کو سماعت کرے…

پی ٹی آئی جلد زرداری صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر یوٹرن لے گی، سعد رفیق

Post Views: 8 لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بعد پی ٹی آئی بہت جلد زردای صاحب کے درِ دولت پر حاضری…

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں، مظاہری نقوی کا خط

Post Views: 9 اسلام آباد: سابق جج سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔ سیکریٹری جوڈیشل کونسل کو خط میں…

سرہے نہ پیر، عمر ایوب کا نام چلنے دیں، فیصل واوڈا

Post Views: 13 لاہور: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کا نام وزیراعظم کے لیے چل رہا ہے چلنے دیں آپ کو کیا اعتراض ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے…