juratcom

اس کیٹا گری میں 13135 خبریں موجود ہیں

سائفر،عدت  اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر

Post Views: 9 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئیں۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کو توشہ خانہ اور…

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

Post Views: 6 اسلام آباد: نگراں حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول اور…

8 فروری کے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

Post Views: 9 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی…

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Post Views: 6 مدینہ منورہ: رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے…

ہیما مالنی نے اپنی بیٹی ایشا دیول کی طلاق کی حمایت کردی

Post Views: 7 ممبئی: بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے اپنی صاحبزادی و اداکارہ ایشا دیول اور سابق داماد بھرت تختانی کے طلاق کے فیصلے کی حمایت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی کے خاندانی ذرائع نے…

حفیظ نے بطور ٹیم ڈائریکٹر عہدہ چھوڑ دیا، بورڈ کی تصدیق

Post Views: 6 قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرلیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ…

خیبر پختونخوا؛ پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے الحاق پرنظر ثانی شروع کردی

Post Views: 6 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی سے الحاق پر نظر ثانی شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں کو کے پی جماعت اسلامی میں شامل ہونے سے…

عمران خان کا امریکا سے انتخابات میں دھاندلی پر سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ

Post Views: 5 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے امریکا سے پاکستان میں عام انتخابات دھاندلی پر سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد…

آر ایل این جی کی قیمتوں میں 9.03 فیصد تک کمی

Post Views: 10 اسلام آباد: آر ایل این جی کی قیمتوں میں 9.03 فیصد فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کر دی گئی جس کا اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایس این جی…

جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

Post Views: 7 کراچی: جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ توہین عدالت کی درخواست صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔…