juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری

Post Views: 15 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں سول و عسکری قیادت نے شرکت کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی…

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق ، پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، وزیراعلیٰ کے پی

Post Views: 16 ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ویڈیو بیان میں…

پختونخوا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق، 9 کیسز رپورٹ

Post Views: 19 پشاور: خیبر پختونخوا میں بھی 9 مثبت کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا کے نئے ’جے این ون‘ ویرینٹ سمیت 9 مثبت…

2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیا

Post Views: 20 شیڈونگ: چین میں ایک خاتون دو سال سے ہر رات ہیڈفونز میں موسیقی سنتے ہوئے سوتی آرہی ہیں اور اب ان کی قوتِ سماعت ہمیشہ کیلئے خراب ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈونگ صوبے کی ایک…

واٹس ایپ کا وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام جاری

Post Views: 22 کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔ میٹا کی ذیلی ایپ نے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.7.7 میں کچھ ایسے…

برازیلین شہری جو 50 سالوں سے پانی کی جگہ کوک پر زندہ ہے

Post Views: 20 باہیا: برازیل سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کا دعویٰ ہے کہ وہ 5 دہائیوں سے پانی کی جگہ صرف کوکاکولا پر انحصار کرتے آرہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ روبرٹو پیڈریرا نے گزشتہ 50…

“خالہ کے انتقال کے بعد عین عروج پر شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا”

Post Views: 16 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے کیریئر کے عین عروج پر شوبز چھوڑنے کی وجہ اپنی جوان خالہ کا انتقال بتائی۔ سارہ چوہدری نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں…

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ نسیم، شاہین اور عماد کو فرنچائزز نے کتنے میں خریدا؟

Post Views: 16 قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کو دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں فرنچائز نے بھاری رقم دیکر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ گزشتہ روز برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ…

اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید؛ مجموعی تعداد 31 ہزار 923 ہوگئی

Post Views: 17 غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بغیر کسی وقفے کے جاری اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید…

گوادر؛ کوسٹ گارڈز کی کارروائی میں بوریوں میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد

Post Views: 25 گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک بڑی کارروائی میں بوریوں میں چھپایا گیا اسلحہ اور گاڑیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان کے مطابق خفیہ ذرائع کی اطلاع کی بنیاد پر گوادر کے علاقے سربندر میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے…