juratcom

اس کیٹا گری میں 13072 خبریں موجود ہیں

بالائی اور وسطی پنجاب میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

Post Views: 16 لاہور:محکمہ موسمیات نے وسطی اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا…

پنڈی بھٹیاں: کوٹ نکہ میں زہریلی گولیاں کھا نےسے 3 بچے جاں بحق ہوگئے

Post Views: 12 پنڈی بھٹیاں: کوٹ نکہ میں 6 بچوں نے چاول کی زہریلی گولیاں کھالیں، جس سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ کوٹ نکہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، واقعے…

موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے 30 سال تک کی پیشگوئیاں درست ثابت

Post Views: 5 نئے مطالعے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے 30 سال پہلے کی پیشگوئیاں حیرت انگیز حد تک صحیح ثابت ہوئی ہیں۔ 1. عالمی درجہ حرارت ایم آئی ٹی اور یونیورسٹ آف کیلیفورنیا…

بالوں سے بنا عجیب و غریب ٹوتھ پیسٹ

Post Views: 9 بالوں سے بنا عجیب و غریب ٹوتھ پیسٹ محض خیالی بات نہیں، بلکہ حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک ایسا بایوٹیکنالوجیکل طریقہ دریافت کیا ہے جو بالوں یا اون سے حاصل ہونے والے کیراٹن کو استعمال کرتے…

سری لنکا کا ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Post Views: 14 سری لنکا نے ایشیا کپ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم کی قیادت چارتھ اسالنکا کریں گے۔ ایشیا کپ کے لیے سری لنکن ٹیم میں آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا…

پنجاب میں سیلاب؛ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند رکھنے پر غور

Post Views: 18 لاہور:دریائے چناب، راوی اور ستلج میں سیلابی ریلے کے باعث پنجاب کے متاثر علاقوں میں تعلیمی ادارے بند رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم…

وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات؛ پاکستان کو مطلوب افراد سے متعلق تبادلہ خیال

Post Views: 9 اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے دوبارہ ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ امور، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال…

ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ، چین نے امریکا اور روس کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

Post Views: 8 چین نے سہ فریقی ایٹمی مذاکرات کو “غیر حقیقت پسندانہ” قرار دیتے ہوئے امریکا اور روس کے ساتھ بیٹھنے سے صاف انکار کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے دوسرے بینچ کو منتقل

Post Views: 6 اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے دوسرے بینچ کو منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری کر…

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ؛ جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کیلیے رواز پل کو توڑنے کا فیصلہ

Post Views: 9 لاہور:دریائے چناب، راوی اور ستلج میں سیلابی ریلے کے باعث پنجاب کے دو شہروں جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کے لیے رواز پل کو توڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی…