juratcom

اس کیٹا گری میں 15699 خبریں موجود ہیں

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف

Post Views: 40 ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی…

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیو ورکر زخمی، ایک ڈاکو گرفتار

Post Views: 41 کراچی: سائٹ سپرہائیوے صنعتی ایریا میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے پولیو ورکرزخمی ہوگیا، پولیس نے ایک ڈکیت کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد کرلی جبکہ اس کے دو ساتھی موقع پر سے فرارہونے میں کامیاب…

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں کاسٹ

Post Views: 35 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم اور اداکار احمد علی اکبر کو اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کے دوسرے سیزن میں کاسٹ کرلیا گیا۔ سیریز…

فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم

Post Views: 38 آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ…

مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کیلیے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

Post Views: 27 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس…

دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں،ایک ماہ میں فیصلے کے حکم کیخلاف عدالت سے رجوع

Post Views: 31 اسلام آباد: دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع…

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

Post Views: 32 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹٰیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں اوسط5.72روپےاضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ نیپرا اتھارٹی نے بجلی کےٹیرف میں اضافہ کااطلاق…

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ

Post Views: 49 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2355ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی…

لاہورمیں مفت انٹرنیٹ  سروس کی فراہمی، استعمال کرنے والوں کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

Post Views: 37 لاہور میں سیف سٹی نیٹ ورک کے ذریعے مفت وائی فائی سروس کی فراہمی جاری ہے۔ ترجمان سیف سٹی سینٹر کے مطابق لاہور میں اب تک 40 لاکھ سے زائد شہری مفت انٹرنیٹ سروس سے فائدہ اٹھا…

فیصل آباد؛ کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق

Post Views: 39 فیصل آباد: ڈجکوٹ کے نواحی علاقے 277 رب میں کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مخالفین کی فائرنگ سے حماد اور رزاق موقع…