juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، تین دہشتگرد گرفتار

Post Views: 17 راولپنڈی: پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد کرلیا۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد…

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

Post Views: 16 لاہور: پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ زرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب…

ایکس کی بندش ؛ توہینِ عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس

Post Views: 16 کراچی: ملک میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش پر توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق…

عمران ہاشمی کی اہلیہ نے اُنہیں چھوڑنے کی دھمکی دیدی

Post Views: 15 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی کی اہلیہ نے اُن کی خوراک سے تنگ آکر اُنہیں چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمران ہاشمی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی روزمرہ کی…

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہت برقرار

Post Views: 16 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم…

متحدہ عرب امارات؛ رمضان میں کھانے پینے کی 9 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا

Post Views: 18 ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ رمضان کے دوران بغیر پیشگی اجازت کے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب مارات کی…

وزیراعظم کی پشاور آمد، بارش متاثرین سے ملاقات اور امداد کا اعلان

Post Views: 16 پشاور: وزیراعظم شہباز شریف طوفانی بارشوں اور برف باری سے تباہی کا جائزہ لینے خیبر پختون خوا پہنچ گئے جہاں انہوں ںے جاں بحق افراد کے ورثا کو بیس لاکھ اور زخمی کو 5 لاکھ روپے دینے…

نئی حکومت کے آتے ہی پاسپورٹ فیس میں 50 فی صد اضافہ

Post Views: 11 لاہور: نئی حکومت کے آتے ہی پاسپورٹ فیس میں 50 فی صد اضافہ کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق ملکی تاریخ میں پاسپورٹ فیس میں یہ ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جس کہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔…

مخصوص نشستوں کے بعد صوبائی اسمبلیوں میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

Post Views: 16 اسلام آباد: مخصوص نشستیں مختص ہونے کے بعد صوبائی اسمبلیوں کی نئی پوزیشن سامنے آگئی۔ زرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد چاروں صوبائی اسمبلیوں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی میں پارٹی…

بھٹو ریفرنس فیصلے سے نظام صحیح سمت میں چلنا شروع ہوجائے گا، بلاول

Post Views: 15 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا نظام صحیح سمت میں چلنا شروع ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج…