juratcom

اس کیٹا گری میں 13068 خبریں موجود ہیں

سائفر کیس فکس میچ ہے جس میں جیوری اور پراسیکیوشن ایک پیج پر ہیں، عمران خان

Post Views: 5 اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جج، جیوری اور پراسیکیوشن سب ایک ہیں یہ میچ فکس ہے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 5 فروری سے قبل مجھے سزا ہو جائے…

چند ہفتے کی قبل از وقت پیدائش بھی بچوں کی نشوونما متاثر کرسکتی ہے، تحقیق

Post Views: 8 اسٹاک ہوم: حال ہی میں محققین کی جانب سے کیا گیا ایک مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ جو بچے پیدائش کے مناسب وقت سے کچھ ہفتے قبل بھی پیدا ہوتے ہیں، ان میں نشونما سے متعلق مسائل…

امریکا: 30 سال قبل چرایا گیا مجسمہ میوزیم کو واپس کردیا گیا

Post Views: 9 کینٹکی: امریکی ریاست لوئس ول سے تقریباً 30 سال قبل لاپتہ ہونے والا مجسمہ ایک شخص نے اپنے گھر سے واپس لاکر میوزیم کو واپس لوٹا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری ڈیوڈ گریر نے مقامی…

بھارت کا بلوچ نوجوانوں کو مذموم مقاصد کیلیے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب

Post Views: 3 بھارت کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ بھارت نے پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کرلیں۔ بلوچ نوجوانوں کو ڈالرز کی چمک دکھا کر سوشل…

عمیر جیسوال کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

Post Views: 9 معروف پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کے سابق شوہر اور گلوکار عمیر جیسوال نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔ عمیر جیسوال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی سیلفی…

بلال سعید نے مداحوں کو مائیک کیوں مارا؟ حقیقت سامنے آگئی

Post Views: 8 پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار بلال سعید نے لائیو کنسرٹ کے دوران مداحوں کو مائیک مارنے کی وجہ بتا دی۔ بلال سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی اپنی…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Post Views: 11 کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2038ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ…

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب دگنا کیے بغیر ترقی نہیں کرسکتے، شمشاد اختر

Post Views: 4 کراچی: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ٹیکس برائے جی ڈی پی تناسب دوگنا کیے بغیر ترقی کے اہداف حاصل نہیں کرسکتے. وزیرخزانہ نے کسٹمز ہاؤس کراچی میں عالمی کسٹمز ڈے کے موقع…

سندھ پریمیئر لیگ، امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے

Post Views: 12 کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے ہی دن امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی غازیز کے بیٹر محمد اخلاق کو غلط ایل بی ڈبلیو دیا گیا، لیگ سائیڈ پر…

بابر غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، اینڈی فلاور

Post Views: 11 کراچی: سابق کرکٹر اسٹار و کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ بابراعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں۔ آئی ایل ٹی20 میں گلف جائنٹس کی کوچنگ کرنے والے فلاور نے ان خیالات کا اظہار پاکستان…