juratcom

اس کیٹا گری میں 15698 خبریں موجود ہیں

غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے نئے انکشافات منظر عام پر آگئے

Post Views: 30 مودی سرکار کی غیر ملکی سرزمین پر دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ۔ اے بی سی نیوز کی حالیہ دستاویزی فلم میں مودی کے دہشت گرد نیٹ ورک کو عالمی سطح پر بے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

Post Views: 30 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے کیوں کہ امریکا ان دونوں ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت…

عالمی بینک کی پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالر فراہم کرنیکی منظوری

Post Views: 25 اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کی مدد کے لیے 53 کروڑ 50لاکھ ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پہلے منصوبے کرائسز ریسیلینٹ سوشل پروٹیکشن (سی آر آئی ایس پی) پروگرام…

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا ، کشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

Post Views: 23 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب، پختونخوا، کشمیر اور ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی اور بارشوں کا سلسلہ…

شہری کی بازیابی؛ سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی، ایم آئی کو دستخط کیساتھ رپورٹ جمع کرانیکا حکم

Post Views: 25 اسلام آباد: آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر…

بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار؛ پیپلز پارٹی کی مطالبات منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرت

Post Views: 25 اسلام آباد: حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Post Views: 24 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم ہوگئی اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے مسلسل دوسرے روز پی ایس ایکس میں غیر معمولی…

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

Post Views: 23 کراچی: آج پاکستان میں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ 21 جون کا دن شمالی نصف کرے میں 2024 کا سب سے طویل ترین دن ہے۔ کراچی میں آج دن 13 گھنٹے 41…

نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز

Post Views: 26 اسلام آباد: نیپرا نے یکم جولائی سے گھریلو بجلی صارفین کے لیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں جو اس حوالے سے حتمی…

لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپور

Post Views: 24 پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایسا نہ ہو لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اہم اجلاس…