juratcom

اس کیٹا گری میں 13029 خبریں موجود ہیں

عام انتخابات؛ ملک بھر سے جنرل نشستوں پر 882 خواتین امیدوار میدان میں

Post Views: 5 پشاور: ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشستوں پر 882 خواتین امیدوار قسمت آمازئی کرنے میدان میں آگئی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہونے والے…

کراچی؛ نامعلوم ملزمان واٹر بورڈ انسپکٹر کو قتل کرکے فرار

Post Views: 9 کراچی: پیپلز چورنگی پر نامعلوم ملزمان واٹر بورڈ انسپکٹر کو قتل کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جمشید کوارٹرز تھانے کی حدود مزار قائد کے قریب پیپلزچورنگی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار ایک…

دورانِ عدت نکاح؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے سے روک دیا

Post Views: 9 اسلام آباد: عدالت نے دورانِ عدت نکاح کے کیس میں گواہوں کےی بیانات ریکارڈ کرنے سے روکتے ہوئے خاور مانیکا کو نوٹس جاری کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ…

پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی

Post Views: 9 اسلام آباد: پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازوں میں 50 فیصد کمی آگئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جمعرات کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے گزرنے والی پروازوں کی تعداد 450 تک رہی۔…

مُٹاپا گردوں کی بیماری کی اہم وجوہات میں سے ایک

Post Views: 7 مقبوضہ یروشلم: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو نوعمر افراد موٹے ہوتے ہیں ان میں گردے کی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسی جریدے ’جاما پیڈیاٹرکس‘…

2023 تاریخ کا گرم ترین سال قرار

Post Views: 4 واشنگٹن: ناسا اور نیشنل اوشی اینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے سال 2023 کو زمینی اور سمندروں کی سطح پر اب تک کا گرم ترین سال قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2023…

برطانوی لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی

Post Views: 9 ایسیکس: برطانیہ میں ایک لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی۔ ایسیکس لائبریری سروس نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ایک گاہک نے مصنف جان ویٹل کی کتاب گریٹ پرائم منسٹرز کو میننگ ٹری…

فیصل قریشی نے 8 فروری کو بریانی بنانے کی اپیل کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

Post Views: 6 کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے 8 فروری کو پاکستانی ماؤں اور بہنوں سے بریانی بنانے کی اپیل کردی۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں…

شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ انٹرنیشنل ایوارڈز کیلئے نامزد

Post Views: 7 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 2023 کی سُپر ہٹ فلمیں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ انٹرنیشنل اسٹنٹ ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئیں۔ 2023 شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ…

پاک ایران کشیدگی، گیس مافیا کا ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

Post Views: 5 لاہور: پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے کا مزید اضافہ کر دیا گیا…