juratcom

اس کیٹا گری میں 12624 خبریں موجود ہیں

زمین سے 35 گنا بڑا سیارہ دریافت

ماہرین نے ایک دوسرے نظام شمسی میں ایسا سیارہ دریافت کرلیا ہے جو ہماری دنیا سے 35 گا زیادہ بڑا ہے۔ اس سیارے کا نام Kepler‑139 f ہے۔ اس کا حجم مشتری سے تقریباً 0.595 گنا زیادہ ہے جبکہ اس کا…

ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست

لندن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کے خسارے کا سامنا ہے، اور اسی دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر اور ورلڈ کپ فاتح مدن لال نے ویرات کوہلی سے…

پیرانارمل ریسرچر کی ’اینابیل‘ پر ریسرچ ٹور کے دوران پُراسرار موت

یونیورسٹی آف پینسلوینیا کے شہر گیٹس برگ میں معروف پیرانارمل محقق ڈین رویرا 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینابیل کو خطرناک اور شیطانی طاقتوں والی خوفناک گڑیا ماننے والے پیرانامل تفتیش…

صنم سعید کی سالوں بعد ٹی وی اسکرین پرواپسی

ورسٹائل اداکارہ صنم سعید نے برسوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کر دیا وہ جلد نئے ٹی وی ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔ یہ اعلان صنم سعید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…

متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاری گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل

متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاریوں کو گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بیرون ملک فرار اشتہاریوں کے خلاف سی سی ڈی کا کامیاب آپریشن جاری ہے، اس دوران اسپیشل آپریشن سیل نے متحدہ عرب امارات…

اگر دوبارہ حملہ ہوا تو امریکا کو بڑی قیمت چکانی پڑے گی، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر ایران پر دوبارہ کوئی فوجی حملہ کیا گیا تو اس کا جواب پہلے سے بھی کہیں زیادہ سخت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران نے…

بنگلہ دیش: حسینہ واجد کے آبائی ضلع گوپال گنج میں شدید جھڑپیں، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

بنگلہ دیش کے ضلع گوپال گنج میں پرتشدد جھڑپوں کے دوران کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔ یہ ضلع سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا آبائی علاقہ ہے اور ان کی جماعت عوامی لیگ…

بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں

پاک فوج کے دستوں کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کے دستے حالیہ بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال سے متاثرہ مختلف علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ پاک فوج…

راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ، وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر بلندیوں پر، انڈیکس کی نئی تاریخی سطح ریکارڈ

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 932 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ ہوا،…