juratcom
پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل
Post Views: 16 لاہور: پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق پی پی 180قصور سے کامیاب آزاد امیدوار احسن رضاخان اور پی پی 128جھنگ فور سے کرنل (ر) غضنفر قریشی…
میسی نے سابقہ کلب بارسلونا کو اپنا ’’بیلن ڈی آر ایوارڈ‘‘ عطیہ کردیا
Post Views: 18 ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنی آٹھویں بیلن ڈی آر ٹرافی سابقہ کلب بارسلونا میوزیم کو عطیہ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کلب انٹرمیامی کی نمائندگی کرنے والے اجنٹائن کے اسٹار…
بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دپیکا، رنویرکے گھرنئے مہمان کی آمد متوقع
Post Views: 16 ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول جوڑی دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا نے دپیکا پڈکون اور رنویرسنگھ کے قریبی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس میں کہا کہ بالی…
مدر آف آل یوٹرن نے ووٹ کو عزت دو کے بجائے بوٹ کو عزت دے دی، عمران خان
Post Views: 18 اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ مدر آف آل ریگنگ یہ تھی کہ پارٹی کو ختم کرنا، بیٹ کا نشان لینا، انتخابی جلسوں تک کی اجازت نہ دینا، مدر آف آل ریگنگ بند ہونی چاہیے،…
سیاسی جماعتوں میں اتفاق نہیں ہوا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے، مرتضیٰ سولنگی
Post Views: 21 اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں کے درمیان کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا…
عالمی عدالت میں فلسطین پر سماعت کو قانونی تسلیم نہیں کرتے، اسرائیل
Post Views: 22 تل ابیب: اسرائیل نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین کے تنازع پر ہونے والی سماعت کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے…
پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ؛ پی پی امیدوار قادر مندوخیل کیخلاف مقدمہ درج
Post Views: 26 کراچی: عام انتخابات کے دن پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ پر پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے روز پولنگ اسٹیشن کے…
عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی گرفتاری، ڈی سی اسلام آباد کے وارنٹ جاری
Post Views: 20 اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے جس پر ہائی کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری…
دھاندلی الزامات؛ ہائیکورٹ کا ٹریبونلز کیلیے الیکشن کمیشن کو 9 ججز کی خدمات دینے سے انکار
Post Views: 18 لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا۔ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات…
سائنس دانوں نے کینسر کی خطرناک قسم کے لیے نئی دوا بنا لی
Post Views: 19 لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جس سے کینسر کی انتہائی خطرناک قسم کا علاج کیا جا سکے گا۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کے…