juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی چاند پرحکومت بنانے جا رہی،وہاں ان کودیکھیں گے،فیصل واوڈا

Post Views: 17 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جا رہی ہے۔وہاں ہم ان کی حکومت دیکھیں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ میں15سال سے جس عمران خان کو…

علیم خان کی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Post Views: 18 اسلام آباد: آئی پی پی کے علیم خان کی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ایڈووکیٹ علی اعجاز…

سینیٹر مشتاق اور طاہر بزنجو کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

Post Views: 16 اسلام آباد: سینیٹر مشتاق احمد اور سینیٹر طاہر بزنجو نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں وقفہ سوالات…

ٹیکسی ڈرائیور کا قتل، لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو بری کر دیا

Post Views: 20 لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے مقدمے میں سزا موت کے ملزم کو بری کر دیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور محمد امجد رفیق نے اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت…

پارلیمان سازی کا عمل جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

Post Views: 16 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس کیس عدلیہ کا امتحان ہے، عدالتی قتل ہوا امید ہے بہت جلد اس عدلیہ سے انصاف ملے گا، یہ نہیں کہہ سکتے…

بھٹو ریفرنس: مارشل لا انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی، چیف جسٹس

Post Views: 18 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مارشل لا ایک انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس…

عمران خان کی بہن کا بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلیے عدالت سے رجوع

Post Views: 15 اسلام آباد: عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے سابق خاتون اول…

شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی اور ہراساں نہ کرنے کا حکم

Post Views: 16 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے اور انہیں ہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ شیر افضل مروت کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور…

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم پھر مؤخر

Post Views: 15 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں تعینات ہونے والے نئے جج ناصرجاوید رانا…

کراچی؛ بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، یو سی چیئرمین جاں بحق، 8 زخمی

Post Views: 19 کراچی: شہر قائد میں بچوں کے درمیان شروع ہوئی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہو گئی، جس کے نتیجے میں یو سی چیئرمین جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بھٹائی…