juratcom
راولپنڈی: موسلادھار بارش کےبعد ندی نالوں میں شدید طغیانی، نشیبی علاقےزیر آب، لوگوں سے انخلا کی اپیل
راولپنڈی:راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، مسلسل بارشوں کے باعث پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، جس پر گوالمنڈی نالہ لئی برج پر خطرے کے سائرن بجا…
آواران میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز کے آواران میں خفیہ آپریشن کے دوران تین بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے اس دوران فائرنگ سے میجر سید رب نواز شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا تمام آپریشنز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد…
حرا مانی کی عروسی لباس میں رقص کی ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔ حرا مانی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نوے…
آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان
لاہور:بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔ کرکٹ…
برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں پی ٹی آئی رہنماؤں کی وجہ سے لگی تھیں، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاع…
جاپان میں اب دادی اماں بھی کرائے پر دستیاب
جاپان میں OK Grandma نامی ایک منفرد سروس متعارف کرائی گئی ہے جہاں آپ 60 سے 94 سال کی عمر کی دادی اماں کرائے پر لے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ سروس کلائنٹ پارٹنرز نامی کمپنی فراہم کرتی ہے…
ملک گیر شٹرڈاؤن کی تیاریاں مکمل ہیں، ہڑتال ملتوی ہوگی نہ منسوخ؛ کراچی چیمبر
کراچی:صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ ملک گیر شٹرڈاؤن کی تیاریاں مکمل ہیں، ہڑتال ملتوی ہوگی نہ منسوخ۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جاوید بلوانی نے کہا کہ ہڑتال…
فیس بُک نے ایک کروڑ جعلی پروفائلز ڈیلیٹ کردیں
فیس بُک نے 2025 کے پہلے نصف میں ایک بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ اختیار کیے…
اجرک والی نمبر پلیٹ؛ گورنر سندھ نے صوبائی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
کراچی:گورنر سندھ نے صوبائی حکومت سے اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹ بلامعاوضہ اور بطور تحفہ دینے کا مطالبہ کردیا۔ ایک صحافی کے ساتھ اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے…