juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

Post Views: 17 اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور…

جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں گواہان کے بیانات قلمبند

Post Views: 15 اسلام آباد: آڈیو لیک اسکینڈل کے خلاف درخواستوں پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف گواہان کے بیانات قلم بند کیے جارہے ہیں۔زرائع کے مطابق سابق جج جسٹس…

طیبہ گُل ہتک عزت کیس؛ سابق ڈی جی نیب پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

Post Views: 17 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہتک عزت کیس میں درخواست گزار طیبہ گل اور ملزم سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے طیبہ گل کی جانب…

سپریم کورٹ کا ججز کو کسی کے خلاف آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط رہنے کا حکم

Post Views: 17 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز کو کسی کے خلاف آبزرویشن دیتے ہوئے محتاط رہنے کا حکم دیتے ہوئے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کی آبزرویشنز حذف کرنے کی ہدایت کردی،…

پاکستان میں پی ٹی آئی کے بغیر اتحادی حکومت بننے پر امریکا کا ردعمل آگیا

Post Views: 18 واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ہفتہ…

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی شکست کے خلاف درخواست مسترد

Post Views: 15 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی مانسہرہ میں کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے این اے 15 مانسہرہ…

نامزد وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

Post Views: 14 مظفر آباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف آزادکشمیر کے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا…

پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

Post Views: 15 پشاور: ہائی کورٹ نے افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے افغان خواجہ سراؤں کی رٹ پٹیشن افغان گلوکارہ کیس کے ساتھ کلب کر دی۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے…

عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

Post Views: 14 لاہور ہائی کورٹ نے صحافی اور وی لاگر عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے عمران ریاض کی پی…

عمران خان کی رہائی پر پاکستان جاکر اُنہیں مبارکباد دونگی، راکھی ساونت

Post Views: 18 متحدہ عرب امارات: بھارتی ٹیلی ویژن اسٹار راکھی ساونت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جیت کے لیے دُعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان رہا ہوگئے تو وہ…