juratcom

اس کیٹا گری میں 13014 خبریں موجود ہیں

باجوہ نے رجیم چینجنگ کیخلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی پیشکش کی، عمران خان

Post Views: 6 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن حلیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ باجوہ نے انہیں رجیم چینجنگ کے خلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی آفر دی۔…

کندھ کوٹ الیکشن کمیشن آفس میں افسر سمیت 4 ملازمین ہلاک

Post Views: 7 کراچی: کندھ کوٹ میں واقع الیکشن کمیشن کے دفتر سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، خدشہ ہے کہ ہلاکتیں گیس لیکیج کے سبب ہوئیں۔ کندھ کوٹ کے امدادی ادارے کے مطابق الیکشن کمیشن آفس کندھ…

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کرادیے

Post Views: 5 لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کروا دیئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم مشاورتی…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی مستعفی

Post Views: 8 اسلام آباد: جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں…

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان بحال کردیا

Post Views: 14 پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارتی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت میں دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، جس کے بعد پی ٹی آئی کو بلے…

عامر خان کی بیٹی آئرا کی گانا ‘آفریں آفریں’ کیساتھ میرج ہال میں انٹری

Post Views: 8 راجھستان: بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے اپنی سنگیت کی تقریب میں پاکستانی گانے ‘آفریں آفریں’ کے ساتھ انٹری کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے…

بیوی کو جلاکر مارنے کا واقعہ، شوہر سمیت سوتیلا بیٹا سی ٹی ڈی انسپکٹر گرفتار

Post Views: 10 لاہور: بیوی کو زندہ جلاکر مار دینے اور کچن میں آگ لگنے کا رنگ دینے والے شوہر اور سوتیلے بیٹے سی ٹی ڈی انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیکٹری ایریا میں آگ لگنے سے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن؛ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

Post Views: 4 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے ہیں کہ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے۔ کیس کی سماعت پشاور…

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت بحال کردی

Post Views: 4 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزائے موت بحال کردی۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف دائر درخواست…

پی آئی اے کی فروخت کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری

Post Views: 4 اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 51 فیصد حصص کی فروخت کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی صدارت…