juratcom

اس کیٹا گری میں 13010 خبریں موجود ہیں

مودی سرکار نے سیاسی مفاد کے لیے رام مندر کو بھی داؤ پر لگادیا

Post Views: 6 نئی دہلی: انتہا پسند بھارتی سیاسی جماعت بی جے پی کی مودی سرکار نے انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے رام مندر کو بھی داؤ پر لگا دیا۔ بھارت کی جنتا دل پارٹی کے رہنما اجے…

سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ جانے کو تیار ہیں، وزیر صحت

Post Views: 8 اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ میں اپنی خدمات ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کے ساتھ…

حکومتی اقدامات پاک افغان تجارتی تعطل کا سبب بن گئے، جنید ماکڈا

Post Views: 4 کراچی: پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید ماکڈا نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات پاک افغان تجارتی تعطل کا سبب بن گئے۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر…

خیبرپختونخوا میں شدید سردی کی لہر، 2 اساتذہ دورانِ ڈیوٹی جاں بحق

Post Views: 4 پشاور: خیبر پختونخوا میں موسم کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی، جس کی وجہ سے 2 اساتذہ ڈیوٹی کے دوران جاں بحق ہو گئے۔ مردان اور ڈی آئی خان کے علاقوں میں شدید سردی کے باعث…

بلوچستان میں اختر مینگل اور ثناء اللہ زہری کو الیکشن لڑنے کی اجازت

Post Views: 8 کوئٹہ: عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹریبیونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ کوئٹہ میں جسٹس محمد ہاشم کاکڑاور جسٹس محمدعامرنوازرانا پرمشتمل بینچز…

لاپتا افراد کمیشن کے 4 ارکان کی تنخواہ ماہانہ 30 لاکھ روپے

Post Views: 14 اسلام آباد: لاپتا افراد کمیشن نے عدالتی حکم پر تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ کمیشن کے 4 ارکان کی تنخواہ ماہانہ تقریباً 30 لاکھ روپے ہے۔ رپورٹ کے…

عثمان ڈارکی والدہ ریحانہ ڈار سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

Post Views: 4 اسلام آباد / کراچی / لاہور: عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹریبیونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ ایپلیٹ ٹریبیونل لاہور ہائیکورٹ میں…

اے این پی رہنما ایمل ولی خان توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ طلب

Post Views: 4 پشاور: توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی خان کو 11 جنوری کو طلب کرلیا۔ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت…

این اے32 پشاور سے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے کاغذات منظور

Post Views: 10 پشاور: پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر اور رہنما شیر افضل مروت کے این اے 32 پشاور سے کاغذات منظور کر لیے گئے۔ ایپلیٹ ٹریبیونل پشاور ہائیکورٹ میں شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے…

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

Post Views: 4 راولپنڈی: رہائی کی روبکار جاری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری کر لیا گیا۔ جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12…