juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان آن لائن 2 گھنٹے پہلے

Post Views: 15 اسلام آباد: نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی…

اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 15 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 46، 47 اور 48 کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…

کوئٹہ؛ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

Post Views: 16 کوئٹہ: بلوچستان میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ…

غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویزالٰہی کی ضمانت منظور

Post Views: 14 لاہور: غیر قانونی بھرتی سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب…

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

Post Views: 14 پشاور: ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل…

کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان

Post Views: 16 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے استفسار کیا ہے کہ کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟۔ سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی، جس…

وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

Post Views: 20 پرتھ: ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، انھوں نے یہ اعزاز…

شیمار پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ویسٹ انڈین کرکٹر

Post Views: 16 دبئی: شیمار جوزف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ویسٹ انڈین کرکٹر بن گئے۔ گابا ٹیسٹ کے ہیرو شیمار جوزف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ویسٹ…

پی ایس ایل؛ کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟

Post Views: 11 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز میں محض 3 روز باقی رہ گئے ہیں تاہم ہر گزرتے دن کے ساتھ جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ نویں سیزن کے آغاز سے…

کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

Post Views: 21 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا تاہم این اے 238 کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ حلقہ این اے 229 سے پی…