juratcom

اس کیٹا گری میں 13010 خبریں موجود ہیں

ڈیوڈ وارنر نے بگ بیش میچ میں شرکت کیلیے ہیلی کاپٹر بک کرالیا

Post Views: 10 سڈنی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اسٹیون اسمتھ کے خلاف بگ بیش میچ میں شرکت کیلیے ہیلی کاپٹر بک کرالیا تاکہ اپنے بھائی کی شادی سے سیدھا اسٹیڈیم پہنچ سکیں۔ اسٹیون اسمتھ جمعے کے روز سڈنی سکسرز…

پی ایس ایل 9، فرنچائزز کو خزانے بھرنے کیلیے براڈ کاسٹنگ رائٹس سے امیدیں

Post Views: 7 کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل فرنچائزز کو خزانے بھرنے کیلیے براڈ کاسٹنگ رائٹس سے امیدیں وابستہ ہیں۔ پی ایس ایل براڈکاسٹنگ رائٹس کی فنانشل بڈ منگل کو کھولی جائے گی،اس سے قبل ریزرو پرائس کا…

کینیڈین کمپنی کا برق رفتار ٹرین کا منصوبہ

Post Views: 5 ٹورونٹو: کینیڈا کے ایک اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی برق رفتار ٹرین کا منصوبہ پیش کیا ہے جو ٹورونٹو سے مونٹریال کے درمیان 804 کلومیٹر کا سفر انتہائی آسان کر دے گا۔ ٹورونٹو کے مقامی اسٹارٹ اپ…

ن لیگ اور استحکام پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بڑی پیشرفت

Post Views: 3 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان عام انتخابات کیلیے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم…

لیجنڈری سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

Post Views: 7 لاہور: پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ فن کے سلطان، سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور 800 سے زائد…

بنگلا دیش کے انتخابات شفاف اور غیر جانبدار نہیں تھے، امریکا

Post Views: 6 ڈھاکا: امریکا نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے انتخابات نہ تو شفاف تھے اور نہ ہی غیرجانبدارانہ تھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بنگلا دیش میں اپوزیشن پارٹی…

آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح: سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کردی

Post Views: 9 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے…

امریکا کی جانب سے پاکستان کو ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دینے کا بیان مسترد

Post Views: 6 اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دیئے جانے کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کردیا اور بھارت کو اقلیتوں کے ساتھ ظلم کرنے اور ناانصافی کے باوجود مذہبی…

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئیں

Post Views: 5 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئیں، عدم حاضری کے سبب بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج…

فضل الرحمان کی کابل میں افغان وزیراعظم سے ملاقات، افغان مہاجرین کے معاملے پر گفتگو

Post Views: 6 اسلام آباد: ‎جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان علما کے ہمراہ کابل میں ہیں جہاں آج انہوں ںے افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی، دونوں جانب سے افغان مہاجرین کے معاملے سمیت پاک…