juratcom
غزہ جنگ؛ امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو گالی دیدی
Post Views: 21 واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نجی گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کی تذلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے انتخابی…
کراچی میں جج کے ساتھ تعینات پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی ٹارگٹ کلنگ
Post Views: 22 جج کے ساتھ تعینات پولیس کانسٹیبل کو نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیوکراچی میں گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ہیڈ کانسٹیبل کوقتل کردیا۔…
ایم کیوایم کی پندرہ نشستوں پر حیرت ہے اس کا جائزہ لیں گے، مراد علی شاہ
Post Views: 13 اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی پندرہ نشستوں پر حیرت ہے اس کا جائزہ لیں گے۔ مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…
حج 2024؛ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا
Post Views: 24 ریاض: رواں برس ریکارڈ تعداد میں عازمین حج کی آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے…
ہم چھوٹی جماعتوں کیساتھ مل کر حکومت بنائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
Post Views: 13 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم چھوٹی جماعتوں کیساتھ مل کر حکومت بنائیں گے اور 99 فیصد امیدوار ہمارے ساتھ ہیں۔ سینیٹر علی ظفر، ایڈوکیٹ حامد خان اور عمیر…
آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کیلیے بجلی ٹیرف کم کرنے کا پلان مسترد کردیا
Post Views: 21 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کے لیے بجلی ٹیرف کم کرنے کا پلان مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، جس کی وجہ…
مودی سرکار کیخلاف احتجاج؛ ہزاروں کسان نئی دہلی کا گھیراؤ کرنے پہنچ گئے
Post Views: 19 نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر سے کسان ٹریکٹرز، گاڑیوں اور پیدل احتجاج کرتے ہوئے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے جہاں مودی کے قلعے کا گھیراؤ کیا جائے گا۔…
مبینہ دھاندلی؛ بلوچستان بھر میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے شٹرڈاؤن ہڑتال
Post Views: 15 کوئٹہ: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ بی این پی، نیشنل پارٹی، پشتون خوا ملی عوامی پارٹی، ہزارہ ڈیموکریٹ پارٹی کی…
چیئرمین پی ٹی آئی کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، حکومت سازی پر گفتگو
Post Views: 12 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی اور نائب امیر جماعت اسلامی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی لائحہ عمل اور حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو حکومت…
آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم شوق سے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، شہباز شریف
Post Views: 23 لاہور: سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئینی تقاضا ہے جس کی تعداد زیادہ ہے وہ حکومت بنائے اور اگر آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم…