juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

مریم نواز سمیت متعدد امیدواروں کی کامیابی کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

Post Views: 14 لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز اور علیم خان سمیت متعدد امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن 2024 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں…

ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع؟

Post Views: 21 پاکستان سمیت بھارت میں یکساں شہرت رکھنے والی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ اکتوبر 2023 میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پُروقار تقریب کے دوران شادی…

ٹیموں کی تیاریاں تیز، ہتھیار مہلک بنائے جانے لگے

Post Views: 18 کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کیلیے ٹیموں کی تیاریوں میں تیزی آگئی جب کہ ہتھیاروں کو مہلک بنایا جانے لگا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز 17 فروری کو ہورہا…

بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

Post Views: 15 قلعہ سیف اللہ: بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال…

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 26نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

Post Views: 13 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 26 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے…

حافظ نعیم کا پی ٹی آئی کے حق میں سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

Post Views: 17 امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے دبنگ اعلان کردیا۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جہاں سے جیتے ہیں وہاں سے ہرا دیا گیا، مجھے صوبائی اسمبلی پہ…

600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ

Post Views: 15 اسلام آباد: 600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہو گئی۔ غیر ملکی آجروں کے ساتھ معاہدہ کے تحت 600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہو…

میانوالی میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام

Post Views: 13 لاہور: میانوالی میں دہشت گردوں کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق بین الصوبائی سرحدی چوکیوں پر ہائی الرٹ ہے، اس دوران دہشت گردوں کا بڑا حملہ…

مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا

Post Views: 15 کراچی: مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ابتدائی فارمولا کے مطابق اگر اتحادی جماعتیں وزیر اعظم کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو…

الطاف حسین کو تمام مظالم پر معاف کرتا ہوں، مصطفیٰ کمال

Post Views: 28 کراچی: سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں آج جیت کے موقع پر الطاف حسین کو اپنے اوپر کیے گئے تمام مظالم پر صدق دل سے معاف کرتا ہوں اور ان سے اپیل کرتا…