juratcom

اس کیٹا گری میں 13962 خبریں موجود ہیں

ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، الیکشن کمیشن

Post Views: 17 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق عام انتخابات میں ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک ہے۔ ووٹنگ…

کئی حلقوں میں پولنگ بروقت شروع نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات

Post Views: 15 ملک بھر میں پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہونے کے باوجود کئی حلقوں میں پولنگ کا عمل بروقت شروع نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وفاقی دارالحکومت…

کامن ویلتھ مبصرین کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ، انتخابی عمل پر اظہار اطمینان

Post Views: 17 اسلام آباد: کامن ویلتھ آبزرورز گروپ نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور انتخابی عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملک بھر میں جاری عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کے عمل کا…

پشاور؛ پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار گرفتار

Post Views: 16 پشاور: عام انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے .31 کے پولنگ اسٹیشن انکم ٹیکس پی ایس 179 سے…

انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن  نہیں، بیرسٹر گوہر

Post Views: 14 بونیر: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک معاملہ ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں ہوں۔ آبائی حلقے میں الیکشن 2024ء کے سلسلے میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے…

ووٹنگ کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے کے واقعات

Post Views: 16 راولپنڈی: قومی اسمبلی کے حلقوں میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے دوران جھگڑے کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ حلقہ این اے 54 ٹیکسلا پی پی 12 میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول موہڑہ میں آئی پی…

بلوچستان؛ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، آزاد امیدوار کے بھائی سمیت 3 زخمی

Post Views: 13 کوئٹہ: بلوچستان میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں آزاد امیدوار کے بھائی سمیت 3 افرادز خمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل ماوند میں…

ڈی آئی خان؛ انتخابی سکیورٹی پر مامور پولیس موبائل پر بم حملہ، 5 اہلکار شہید، 4 زخمی

Post Views: 15 ڈی آئی خان: انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات ایلیٹ فورس کی موبائل وین پر بم حملے میں 5 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے…

ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی

Post Views: 15 اسلام آباد: ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ زرائع کے مطابق ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند،…

ملک بھر میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

Post Views: 14 اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے…