juratcom
سندھ حکومت سانحہ لیاری کے متاثرین کی ہرممکن مدد کرے گی، سعید غنی
کراچی:وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سانحہ لیاری کے متاثرین کی ہرممکن مدد کرے گی، سانحہ میں جاں بحق کے ورثا کو فی کس 10 لاکھ روپے کی مدد کی جارہی ہے جب کہ متاثرہ…
سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 372ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ…
آلودگی, پلاسٹک ایکسپوژر اور ناقص غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات
حالیہ تحقیق اور عالمی صحت اداروں کی رپورٹس کے مطابق نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجوہات ماحولیاتی آلودگی، پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا (contaminated food) بن رہے ہیں۔ 1. آلودگی (Pollution) فضائی آلودگی، خاص طور پر…
فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری
صدر مملکت نے فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ایف سی ایکٹ 1915 میں ترامیم منظوری…
ڈی آئی جی ساؤتھ کا حمیرا اصغر کی موت سے متعلق بڑا انکشاف
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی موت سے متعلق ڈی آئی جی ساؤتھ نے مزید معلومات فراہم کردیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو…
لیاری میں بلڈنگ گرنے کا واقعہ: ایس بی سی اے افسران سمیت 10 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لیاری میں بلڈنگ گرنے اور 27 افراد کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ایس بی سی اے افسران سمیت 10 ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کلثوم سہتو کی عدالت کے روبرو لیاری…
ایران: قم کے رہائشی علاقے میں دھماکا، 7 افراد زخمی
ایران کے شہر قم کے رہائشی علاقے پردیسان میں ایک رہائشی عمارت میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس نیوز کے مطابق، ابتدائی تفتیش میں دھماکے کی وجہ گیس لیک…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو حادثہ
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ز رائع کے مطابق افسوس ناک حادثہ سمندری موٹروے پر پیش آیا جس میں لاہور ہائی…
آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ زیادہ مستفید ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی سہولت کے لیے ٹیکس گوشواروں کو ڈیجیٹل، مختصر اور مرکزی ڈیٹا بیس سے منسلک کرکے آسان ترین بنا دیا گیا ہے، اب نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار…
گوگل کا پاکستان میں اے آئی اوورویوز میں اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
گوگل نے رواں برس کے آخر میں پاکستان سمیت ایشیا کی مارکیٹوں میں اے آئی اوورویوز (AI Overviews) میں اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری اداروں کو گوگل سرچ میں اے آئی کی…