juratcom
ملکی ضرورت کے مطابق کھاد درآمد کر لی، محمد علی
Post Views: 9 اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے ملکی ضرورت کے مطابق کھاد درآمد کر لی جب کہ اس کی پیداوار زیادہ سے زیادہ بڑھائیں گے۔ نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے وزیر…
فلسطینیوں کی شہادت کا مذاق اڑانا معروف فیشن برانڈ کو مہنگا پڑگیا
Post Views: 10 انٹرنیشنل فیشن برانڈ زارا کی جانب سے غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی شہادتوں کا مذاق اڑانے پر امریکا میں ہزاروں افراد نے آؤٹ لیٹ کے باہر کپڑے پھینک دیئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو…
نیلم منیر نے زندگی کے سب سے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اٹھادیا
Post Views: 11 شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اُٹھا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے مداحوں کے سوالات کا جوابات…
نوشہرہ؛ کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدور جاں بحق، 4 زخمی
Post Views: 8 نوشہرہ: کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو 1122 کے مطابق نوشہرہ کی تحصیل پبی شاہ کوٹ کے مقام پر کوئلے کی کان میں کھدائی…
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل
Post Views: 6 لاہور: توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فل بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تین رکنی فل بینچ تشکیل دیا…
افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
Post Views: 4 اسلام آباد / پشاور: طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آ نے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر لیے۔ افغان ڈرائیور کو…
اقوام متحدہ؛ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
Post Views: 6 نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی، تاہم یہ ’غیرلازمی‘ قرارداد ہے جس پر عمل درآمد کرنا ضروری نہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس…
ملک مشکل میں ہے، سیاسی اختلافات بھلا کر چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
Post Views: 3 پشاور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب ملک مشکل میں ہے تو ہمیں سیاسی اختلافات کو بھلا کر ایک ہوکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ ہائی کورٹ بار میں وکلا کنونشن سے…
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم مؤخر
Post Views: 4 راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 19 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ دوران سماعت، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
Post Views: 3 اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے…