juratcom

اس کیٹا گری میں 12944 خبریں موجود ہیں

شعیب شاہین کا این اے 46 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

Post Views: 8 پی ٹی آئی کے ترجمان شعیب شاہین نے پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ترجمان اور ممبر کمیٹی شعیب شاہین نے کہا کہ عام انتخابات…

عمران خان کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا، توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

Post Views: 11 الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پہلے سے محفوظ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران…

نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ان کے گھر جاکر ملاقات

Post Views: 9 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز ، رانا ثنااللہ، ایاز…

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کو شہریوں کو لائسنس کے نام پر ہراساں نہ کرنے کا حکم

Post Views: 7 لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کرمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں عدالت…

ٹریفک پولیس پنجاب کا نیا ریکارڈ؛ ایک دن میں 95 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری

Post Views: 11 لاہور: ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 95 ہزار سے زائد لرننگ ڈرائیونگ لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔ پولیس نے صوبہ بھر میں گزشتہ روز 95 ہزار سے زائد لرننگ ڈرائیونگ لائسنس…

تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج

Post Views: 8 لاہور: سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردی گئی۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے جنرل اسپتال آکر گھریلو تشدد کا…

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

Post Views: 7 اسلام آباد: الیکشن کمیشن توہین کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چئیرمین اور فواد چوہدری کے توہین الیکشن کمیشن…

لاہور میں گرفتار تمام کم عمر گرفتار ڈرائیورز مقدمات سے ڈسچارج

Post Views: 4 لاہور: کینٹ کچہری کی عدالت نے لاہور میں گرفتار تمام کم عمر گرفتار ڈرائیورز کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اعجاز احمد اور جوڈیشل مجسٹریٹ رابعہ ریاض نے مختلف مقدمات پر فیصلہ جاری کیا۔ پولیس…

ڈاکٹر عافیہ کو امریکی جیل میں 2 بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، وکیل کا انکشاف

Post Views: 8 واشنگٹن: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹینفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ امریکی جیل میں 80 سال قید کی سزا کاٹنے…

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

Post Views: 6 خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید کا سائن بورڈ نصب کرنے پر افغان حکام نے اعتراض کیا ہے۔…