juratcom

اس کیٹا گری میں 13947 خبریں موجود ہیں

لکی مروت؛ رشتے کے تنازع پر 11 افراد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Post Views: 19 لکی مروت: رشتے کے تنازع پر 11 افراد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے رشتے کے تنازع پر 11 افراد کو قتل کرکے فرار ہونے والے سفاک ملزم کو گرفتار…

جو ہر بار ناکام وزیراعظم رہے اسے کس خوشی میں چوتھا موقع دیا جائے، بلاول

Post Views: 14 بدین: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص جس کے پاس نہ نظریہ ہے اور نہ منشور وہ چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتا ہے جو ہر بار ناکام رہا اسے کس خوشی…

پی ٹی آئی سے بلا چھننے کے قصور وار ہم نہیں، شہباز شریف

Post Views: 14 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں پوچھا گیا تو کہوں گا پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ ن لیگ کے رہنما شہباز شریف نے بیان میں…

ایران واقعہ پر ردعمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں دینا، نگراں وزیراطلاعات

Post Views: 13 اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ غیرمعمولی واقعہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ ایران واقعہ پر رد عمل سوشل میڈیا کے…

ایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں؛ چین کی بلوچستان حملے پر اپیل

Post Views: 18 بیجنگ: چین نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کے میزائل حملے پر فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان…

عمران خان کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت

Post Views: 12 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول

Post Views: 21 اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے بعد ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا…

شیخ رشید اور راشد شفیق کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

Post Views: 12 راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید اور راشد شفیق کے تیس روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جو ورکر مجھے ووٹ نہیں دے…

پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا، ایرانی سفیر کو واپس نہ آنے کی ہدایت

Post Views: 26 اسلام آباد: پاکستان نے بلوچستان واقعے پر اپنے سفیر کو واپس بلا لیا جب کہ ایرانی سفیر کو بھی پاکستان واپس نہ آنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے نیوزبریفنگ میں کہا ہے کہ…

عمران اپنے خیالات نہیں پرتشدد واقعات میں کردار کے باعث جیل میں ہیں، نگران وزیرِاعظم

Post Views: 78 ڈیووس: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی خیالات کی وجہ سے نہیں بلکہ جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے کیوجہ سے جیل میں بند ہیں۔ نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی…